وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی خالد حسین مگسی کی ملاقات

293
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی خالد حسین مگسی کی ملاقات

اسلام آباد۔9مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی خالد حسین مگسی نے ملاقات کی ہے۔

جمعرات کو وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔