وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی نثارچیمہ کی ملاقات

136
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی نثارچیمہ کی ملاقات

اسلام آباد۔6اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی نثارچیمہ نے ملاقات کی۔

جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ حلقہ کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔