وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی امیر حیدر خان ہوتی کی ملاقات

309

اسلام آباد۔27اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی امیر حیدر خان ہوتی نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔