23.2 C
Islamabad
اتوار, فروری 23, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقاتیں، صوبہ...

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقاتیں، صوبہ کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

- Advertisement -

اسلام آباد۔6فروری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق اراکین پنجاب اسمبلی سے ملاقاتوں کے دوران صوبہ کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔

پیر کو وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق سابق اراکین پنجاب اسمبلی خواجہ سلمان رفیق، رابعہ نسیم فاروقی اور میاں مرغوب احمد نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے الگ الگ ملاقات کی۔ملاقاتوں میں صوبہ پنجاب کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=350077

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں