وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق ممبران قومی اسمبلی رانا اِرادت اور احمد رضا مانیکا کی ملاقات

106

اسلام آباد۔10اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق ممبران قومی اسمبلی رانا اِرادت اور احمد رضا مانیکا نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔