اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعظم کے معاون خصوصی حافظ عبدالکریم نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سینیٹر پروفیسر ساجد میر بھی موجود تھے۔