31.6 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ...

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات، مجموعی سیاسی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا

- Advertisement -

کراچی ۔9اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی ۔

جمعے کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال اور انتظامی امور بارے تبادلہ خیال کیا گیا

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=492284

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں