قومی خبریں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 9 ستمبر 2022, 8:44 شام 266 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔9ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے جمعہ کو ملاقات کی اورملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے ۔