وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلویز و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

211
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلویز و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلویز و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے جمعرات کو ملاقات کی۔

وزیراعظم آفس کے پریس ونگ کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزارت ریلویز اور ہوا بازی ڈویژن کے امور پر بات چیت کی گئی ۔