27.9 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔15اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ملاقات کی اور پاکستان ریلوے سے متعلق امور پر بات چیت کی۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے یہاں ملاقات کی ہے اور پاکستان ریلوے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں