23.7 C
Islamabad
بدھ, اپریل 2, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ( ن) کے راہنما رانا...

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ( ن) کے راہنما رانا مشہود احمد خان کی ملاقات

- Advertisement -

لاہور۔23جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ( ن) کے راہنما اور چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے ملاقات کی۔اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستانی نوجوانوں کو با اختیار بنانے کے لیے جاری منصوبوں کی پیشرفت کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=478267

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں