وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کی ملاقات

208

اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے )لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے کے مطابق ملاقات میں چیئرمین این ڈی ایم اے نے سیلاب زدہ علاقوں میں بحالی کے کاموں پر تفصیلی بریفنگ دی۔