لندن۔19ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آنجہانی ملکہ الزبتھ دوئم کیلئے چرچ ہائوس میں تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آنجہانی ملکہ الزبتھ دوئم کیلئے چرچ ہائوس میں تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے۔