وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جاتی عمرہ (رائے ونڈ) میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی

163
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جاتی عمرہ (رائے ونڈ) میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی

اسلام آباد۔10جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جاتی عمرہ (رائے ونڈ ) میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی۔اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے اس موقع پر ملک و قوم کی خوشحالی، ترقی اور سلامتی کے لیے دعا کی۔

دریں اثناء وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بے بھی وزیراعظم کے ہمراہ جاتی عمرہ میں عید کی نماز ادا کی۔ وزیراعظم عیدالاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی کے بعد لوگوں سے عید ملے۔