22.5 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم محمد شہباز شریف کاپاکستان اور امریکا کے مابین تاریخی تجارتی معاہدہ...

وزیراعظم محمد شہباز شریف کاپاکستان اور امریکا کے مابین تاریخی تجارتی معاہدہ طے پانے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اظہار تشکر

- Advertisement -

اسلام آباد۔31جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نےپاکستان اور امریکا کے مابین تاریخی تجارتی معاہدہ طے پانے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قائدانہ کردار کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ’’ ایکس‘‘ پر اپنی پوسٹ میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے مابین تاریخی تجارتی معاہدے سے دونوں ممالک کے مابین بڑھتے ہوئے تعاون کو فروغ حاصل ہوگا اور آنے والے وقت میں شراکت داری میں بھی اضافہ ہوگا ۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں