وزیراعظم محمد شہباز شریف کا جاوا میں زلزلہ میں قیمتی جانوں کے المناک نقصان پر اظہار افسوس

233
Muhammad Shahbaz Sharif's
Muhammad Shahbaz Sharif's

اسلام آباد۔21نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انڈونیشیا کے علاقے جاوا میں زلزلے میں قیمتی جانوں کے المناک نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہم صدر جوکو ویدوڈو، سوگوار خاندانوں اور انڈونیشیا کے برادر عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں ۔