24.9 C
Islamabad
منگل, اپریل 1, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم محمد شہباز شریف کا کوہ پیما مراد سدپارہ کے انتقال پر...

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کوہ پیما مراد سدپارہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

- Advertisement -

اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوہ پیما مراد سدپارہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوہ پیمائی کے شعبے کے لئے مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحوم کے لیے بلندی درجات کی دعا اور اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔انہوں نے کہا کہ کوہ پیمائی کے شعبے کے لئے مرحوم مراد سد پارہ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=493192

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں