29.2 C
Islamabad
بدھ, مارچ 26, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم محمد شہباز شریف کی بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکوکو7ویں بار یہ...

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکوکو7ویں بار یہ عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔25مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکوکو7ویں بار یہ عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔منگل کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ بیلاروس کے میرے پیارے دوست صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کو ان کی 7ویں اس عہدے پرمیعاد کے آغاز پر پرتپاک مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

میں اپنے عوام کی خوشحالی، ترقی اور بہبود کے لیے اپنے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، خاص طور پر تجارت اور سرمایہ کاری میں ان کے ساتھ کام جاری رکھنے کا منتظر ہوں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=576223

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں