قومی خبریں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی حضرت امام بخاری ؒ کے روضہ پر حاضری، فاتحہ خوانی کی کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 16 ستمبر 2022, 6:55 شام 292 FacebookTwitterPinterestWhatsApp سمرقند۔16ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کو یہاں حضرت امام بخاریؒ کے روضہ پر حاضری دی۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر انہوں نے فاتحہ خوانی کی۔