18.2 C
Islamabad
اتوار, مارچ 23, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم محمد شہباز شریف کی دورہ سعودی عرب کے موقع پر اپنے...

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دورہ سعودی عرب کے موقع پر اپنے وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی ، ملکی سلامتی کے لئے دعا کی

- Advertisement -

مکہ مکرمہ۔22مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے موقع پر اپنے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا اور ملکی سلامتی کے لئے دعا کی۔

- Advertisement -

ہفتہ کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل ادا کئے اور ملک و قوم اور امت مسلمہ کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے دعا کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=575263

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں