36.6 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم محمد شہباز شریف کی دورہ پشاور کے دوران مشیر وزیراعظم انجینئر...

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دورہ پشاور کے دوران مشیر وزیراعظم انجینئر امیر مقام کی رہائشگاہ آمد

- Advertisement -

پشاور ۔25مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف پشاور کے دورہ کے دوران مشیر وزیراعظم انجینئر امیر مقام کی رہائشگاہ گئے۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خیبر پختونخوا کے عہدیداران اور سیا سی کارکنان نے ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا سے متعلق امور پر بات چیت کی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=365174

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں