وزیراعظم محمد شہباز شریف کی رکن پنجاب اسمبلی سردار اویس احمد خان لغاری سے ملاقات

365

لاہور۔10دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن پنجاب اسمبلی سردار اویس احمد خان لغاری نے ملاقات کی ۔ ہفتہ کو وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک خصوصا صوبہ پنجاب کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔