وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا

200

اسلام آباد۔1فروری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبا ز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔