قومی خبریں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا کی طرف Abdul Quddus - منگل, 10 مئی 2022, 12:35 شام 242 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔10مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔