وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے رہنمائوں کا اجلاس

69
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے رہنمائوں کا اجلاس

اسلام آباد۔3اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے رہنمائوں کا بدھ کو یہاں اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں دیگر اتحادی جماعتوں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں مختلف سیاسی امور اور ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔