قومی خبریں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا کی طرف Muhammad Basharat - منگل, 7 جنوری 2025, 12:28 شام 162 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔7جنوری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیاہے۔ یہ بات منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا و نگ سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔