وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا

177

اسلام آباد۔4اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا۔ یہ بات جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔