وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا

201

اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔یہ بات جمعرات کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔