وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سہ ملکی سریز جیتنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

101
Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif
Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif

اسلام آباد۔14اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سہ ملکی سریز جیتنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم اور بالخصوص محمد نواز ، حیدر علی اور حارث رئوف کی کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے آئندہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے حوالہ سے بھی پاکستان کر کٹ ٹیم کیلئے نیک تمنائوں کا اظہارکیا۔