قومی خبریں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی طرف Hafiz Sharif - منگل, 25 جون 2024, 5:51 شام 190 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Prime Minister Shehbaz Sharif اسلام آباد۔25جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں لازمی اخراجات پر بحث کے دوران ایوان میں آمد پر ممبران نے ڈیسک بجا کر وزیراعظم کا خیرمقدم کیا۔