وزیراعظم محمدشہبازشریف کی نیدرلینڈ کےوزیراعظم مارک روٹےسے ملاقات

243

شرم الشیخ ۔8نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کوپ 27 سربراہ کانفرنس کے دوسرے روز نیدر لینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔