22.8 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم محمد شہباز شریف کی ولادیمیر پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر...

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ولادیمیر پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔18مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ولادیمیر پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ پیر کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ ولادیمیر پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات مزید مستحکم کرنے کے لیے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں