26 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم محمد شہباز شریف کی پروفیسر محمد یونس کو بنگلہ دیش کی...

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پروفیسر محمد یونس کو بنگلہ دیش کی حکومت کے چیف ایڈوائزر کی حیثیت سے حلف اُٹھانے پر دلی مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔9اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نےپروفیسر محمد یونس کو بنگلہ دیش کی حکومت کے چیف ایڈوائزر کی حیثیت سے حلف اُٹھانے پر دلی مبارکباد دی ہے۔

جمعے کوایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ بنگلہ دیش کو ہم آہنگی اور خوشحالی پر مبنی مستقبل کی طرف گامزن کرنے کے لیے ان کی کامیابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعاون کو مزید وسعت دینےکے لیے ان کے ساتھ مل کرکام کرنے کے متمنی ہیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=492048

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں