26 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم محمد شہباز شریف کی ڈاکٹر ہرینی امرسوریا کو سری لنکا کی...

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ڈاکٹر ہرینی امرسوریا کو سری لنکا کی نئی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

- Advertisement -

نیویارک۔24ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈاکٹر ہرینی امرسوریا کو سری لنکا کی نئی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

منگل کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ آپ کے دور حکومت میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کثیر الجہتی تعاون میں مزید اضافہ ہو گا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں