وزیراعظم محمد شہباز شریف 34 ویں قومی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچ گئے

152

کوئٹہ۔22مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف 34 ویں قومی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچ گئے۔

پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف لاہور سے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ کے لئے روانہ ہوئے جہاں انہوں نے کھیلوں کے 34 ویں قومی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو بھی موجود تھے۔