اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے پیر کو ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاﺅس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران قومی اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم محمد نوازشریف سے چیف آف آرمی سٹاف کی ملاقات

مزید خبریں