وزیراعظم محمد نوازشریف کا سینٹ پیٹرزبرگ میں دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 03 اپریل(اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں میٹرو اسٹیشن پر ہونے والے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو وزیراعظم کی میڈیا ونگ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں وزیراعظم نے سینٹ پیٹرزبرگ کے میٹرو دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا۔

Leave a Reply