اسلام آباد ۔02 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے پشاور میں دہشت گردوں کے حملے کو کسی جانی اور مالی نقصان کے بغیر کامیابی سے ناکام بنانے پر سیکورٹی اہلکاروں کی کوششوں کو سراہا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردوں کے حملوں کو موثر اور بروقت کارروائی کے ذریعے ناکام بنانے کیلئے پاک فوج، فرنٹیئر کور اور پولیس سمیت ہمارے سیکورٹی اداروں کی بھرپور صلاحیت اور استعداد …
وزیراعظم محمد نوازشریف کا پشاور میں دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر سیکورٹی اہلکاروں کو خراج تحسین

مزید خبریں
اسلام آباد ۔02 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے پشاور میں دہشت گردوں کے حملے کو کسی جانی اور مالی نقصان کے بغیر کامیابی سے ناکام بنانے پر سیکورٹی اہلکاروں کی کوششوں کو سراہا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردوں کے حملوں کو موثر اور بروقت کارروائی کے ذریعے ناکام بنانے کیلئے پاک فوج، فرنٹیئر کور اور پولیس سمیت ہمارے سیکورٹی اداروں کی بھرپور صلاحیت اور استعداد کار قابل تحسین ہے۔








