وزیراعظم محمد نوازشریف کی مردان میں دہشت گرد حملوںکی پرزور مذمت

وزیراعظم محمد نوازشریف کی مردان میں دہشت گرد حملوںکی پرزور مذمت بزدلانہ حملے دہشت گردی کیخلاف ہمارے پختہ عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، بچے کھچے عناصر کو پاکستان میں چھپنے کیلئے کوئی جگہ نہیں ملے گی، وزیراعظم محمد نوازشریف اسلام آباد ۔02 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے مردان میں دہشت گرد حملوںکی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے بزدلانہ حملے دہشت گردی …

وزیراعظم محمد نوازشریف کی مردان میں دہشت گرد حملوںکی پرزور مذمت
بزدلانہ حملے دہشت گردی کیخلاف ہمارے پختہ عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، بچے کھچے عناصر کو پاکستان میں چھپنے کیلئے کوئی جگہ نہیں ملے گی، وزیراعظم محمد نوازشریف
اسلام آباد ۔02 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے مردان میں دہشت گرد حملوںکی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے بزدلانہ حملے دہشت گردی کیخلاف ہمارے پختہ عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔ جمعہ کو مردان میں دہشت گردی کی کارروائی میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔

Leave a Reply