اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف (آج) ہفتہ کی شام وطن واپس پہنچیں گے۔ وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ اللہ تعالیٰ کے کرم سے وزیراعظم محمد نواز شریف انشاءاللہ ہفتہ کی شام وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔
وزیراعظم محمد نواز شریف (آج) شام وطن واپس پہنچیں گے

مزید خبریں