وزیراعظم محمد نواز شریف سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے پیر کویہاں ایوان وزیراعظم میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وسیع تر امور اور دوطرفہ تعاون پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Leave a Reply