وزیراعظم محمد نواز شریف سے ایوان میں ایم کیو ایم کے ارکان کی ملاقات

اسلام آباد ۔9ستمبر(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے ایم کیو ایم کے ارکان نے ملاقات کی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ارکان رشید گوڈیل‘ کنور نوید جمیل اور خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی نشست پر جاکر ان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم سے انہوں نے کچھ دیر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر وفاقی وزیر احسن اقبال بھی موجود تھے۔ وزیراعظم …

اسلام آباد ۔9ستمبر(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے ایم کیو ایم کے ارکان نے ملاقات کی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ارکان رشید گوڈیل‘ کنور نوید جمیل اور خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی نشست پر جاکر ان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم سے انہوں نے کچھ دیر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر وفاقی وزیر احسن اقبال بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر احسن اقبال کو بھی کچھ ہدایات جاری کیں۔

Leave a Reply