وزیراعظم محمد نواز شریف سے جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات

118
APP55-29 ISLAMABAD: November 29 - Chairman Joint Chiefs of Staff Committee General Zubair Mahmood Hayat called on Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif at PM House. APP

اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے منگل کو یہاں وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا ۔وزیراعظم نے جنر ل زبیر محمود حیات کو ان کی تقرری پر مبادکباد دی ۔