اسلام آباد ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے سابق رکن پارلیمنٹ اور سینئر سیاستدان سردار غلام عباس نے جمعرات کو وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان وزیراعظم کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ سردار غلام عباس نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی بصیرت انگیز قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔
وزیراعظم محمد نواز شریف سے سردار غلام عباس کی ملاقات

مزید خبریں