وزیراعظم محمد نواز شریف سے محمودخان اچکزئی کی ملاقات

153
APP39-20 ISLAMABAD: May 20 - Chief of Pakhtunkhwa Milli Awami Party, Mr. Mehmood Khan Achakzai called on Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif. APP

اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی)وزیراعظم محمد نواز شریف سے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی نے ہفتہ کو یہاں وزیراعظم ہاوس میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران قومی مفاد اورسیاسی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔