اسلام آباد ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے جمعہ کو وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم محمد نواز شریف نے ملک کی سیکورٹی کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے عسکریت پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری …
وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، ملکی اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے جمعہ کو وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم محمد نواز شریف نے ملک کی سیکورٹی کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے عسکریت پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔








