وزیراعظم محمد نواز شریف نجی دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے

90

اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف اتوار کی صبح نجی دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم اور ان کے اہل خانہ نے سعودی عرب جانے کےلئے عام مسافر طیارے سے سفر کیا۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمرہ کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری بھی دیں گے۔