وزیراعظم نے کوہاٹ میں گیس فراہمی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

116
APP68-28 KOHAT: October 28 - Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif inaugurating a Gas Project. APP

پشاور۔28اکتوبر(اے پی پی )وزیراعظم محمد نواز شریف جمعہ کے روز کوہاٹ پہنچ گئے گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردارمہتاب احمد خان بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔