اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کراچی میں ٹرین حادثے کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو پھنسے ہوئے افراد کی زندگیاں بچانے کے لئے فوری امدادی سرگرمیوں کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نے اس افسوسناک واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی بھی ہدایت کی۔
وزیراعظم محمد نواز شریف کاکراچی میں ٹرین حادثے کی انکوائری کا حکم

مزید خبریں