وزیراعظم محمد نواز شریف کا آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جدید جمہوری معاشروں کا انحصار اطلاعات کی آزادانہ فراہمی اور اطلاعات کے حق پر ہے، ایک آزاد اور جمہوری معاشرے کے لئے آزادی صحافت اور اطلاعات تک رسائی بنیادی تقاضا ہے۔ صحافت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ ان کا یقین ہے کہ صرف …

اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جدید جمہوری معاشروں کا انحصار اطلاعات کی آزادانہ فراہمی اور اطلاعات کے حق پر ہے، ایک آزاد اور جمہوری معاشرے کے لئے آزادی صحافت اور اطلاعات تک رسائی بنیادی تقاضا ہے۔ صحافت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ ان کا یقین ہے کہ صرف تعلیم یافتہ اور باخبر شہری ملک کی ترقی اور خوشحالی میں تعمیری اور کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply